بیوہ کی عدت کیلکولیٹر
شوہر کی وفات کی تاریخ سے ہجری کیلنڈر کے مطابق عدتِ وفات (چار مہینے دس دن) کے پورا ہونے کی تاریخ معلوم کریں۔
اسلامی دن مغرب سے شروع ہوتا ہے، اس لیے مغرب کے بعد کی وفات اگلی ہجری تاریخ میں شمار ہوگی۔
وفات کی ہجری تاریخ پاکستانی رویت سے نہ ملے تو یہاں سے بدل لیں۔